بہو نے اشنا کے ساتھ مل کر اپنی 60 سالہ ساس کو پھندہ دے کر قتل کر دیا
ساہی وال/سرگودھا( نمائندہ خصوصی )بہو نے اشنا کے ساتھ مل کر اپنی 60 سالہ ساس کو پھندہ دے کر قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق ساہی وال کے نواحی علاقہ دھیروال میں ملزمہ (ش) نے اپنے اشنا ظہیر کے ساتھ مل کر اپنی 60 سالہ ساس کو پھندہ دے کر قتل کر ڈالا پولیس تھانہ ساہی وال نے دونوں ملزمان کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔