ٹیپ کی ایگزیکٹو باڈی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

  ٹیپ کی ایگزیکٹو باڈی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ کی ایگزیکٹو باڈی کا پہلا اجلاس آج دوپہر تین بجے ہو گا کراچی اور لاہور میں ایک ساتھ نومنتخب چیئرمین ٹیپ نعیم شریف کی زیر صدارت ہونے والے مرکزی باڈی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔نارتھ اور ساؤتھ زون کے نومنتخب ایگزیکٹو ممبران کو بروقت شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔