خوشخبری ، ملک میں تیل اور گیس کا ایک اور ذخیرہ مل گیا

خوشخبری ، ملک میں تیل اور گیس کا ایک اور ذخیرہ مل گیا
خوشخبری ، ملک میں تیل اور گیس کا ایک اور ذخیرہ مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )او جی ڈی سی ایل نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کوہاٹ میں وارگل فیلڈ سے گیس اور تیل کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وارگل کے کنویں نمبر پانچ سے 76 بیرل تیل یومیہ حاصل کیا جا سکے گا جبکہ پانچ لاکھ ایم ایم سی ایف بی گیس بھی حاصل ہو سکے گی ۔

مزید :

قومی -