پیپلزپارٹی کامیاب ہوکربے روزگاروںکونوکریاںدے گی،امجد جٹ

پیپلزپارٹی کامیاب ہوکربے روزگاروںکونوکریاںدے گی،امجد جٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)این اے128سے پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی کے امیدوارچوہدری امجد علی جٹ نے کہاہے کہ ہماری کامیابی سے رائے ونڈکی تاریخ میں نئے دورکا آغازہوگا،مسلم لیگ (ن) نے پانچ سالوںمیں رائے ونڈاورحلقہ کی عوام کے لئے کچھ نہیں کیا،انشاءاللہ 11مئی کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکرحلقہ میںنوجوانوںکو روزگارفراہم کریں گے،عوام کے لئے کارڈیالوجی سنٹر،مزدوروںکے بچوں کے لئے تعلیمی ادارے اوران کے علاج کے لئے بہتر سہولتیں فراہم کریں گے اور کچی آبادیوں کے مکینوںکوحقوقِ ملکیت دیںگے،انہوںنے کہاکہ عوام دھوکہ باز سیاستدانوںکو اس مرتبہ مستردکردے گی اورخدمت کرنے والے کو کامیاب کردے گی۔