خواتین کیخلاف ناانصافی کی حمایت نہیں کروں گی، بھومی پڈنیکر

خواتین کیخلاف ناانصافی کی حمایت نہیں کروں گی، بھومی پڈنیکر
خواتین کیخلاف ناانصافی کی حمایت نہیں کروں گی، بھومی پڈنیکر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ بھومی پڈنیکر نے کہا ہے کہ وہ ایک جنگجو طبیعت کی مالک ہیں اور خواتین کے خلاف کسی بھی قسم کی ناانصافی کی حمایت نہیں کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بھومی پڈنیکر نے کہا ہے کہ وہ بطور خاتون ایک فائٹر ہیں اور معاشرے میں خواتین کے خلاف کسی بھی قسم کی ناانصافی کی حمایت نہیں کریں گی چاہے وہ جنسی ہراسمنٹ ہو، فلموں میں مردوں کے برابر معاوضے کی ادائیگی نہ ہونا یا مردوں کے برابر مقام دینا ہو اور میں اس کے خلاف آواز اٹھاؤں گی۔

مزید :

کلچر -