علی ظفر کی والدہ کے پاوں دباتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

علی ظفر کی والدہ کے پاوں دباتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
علی ظفر کی والدہ کے پاوں دباتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان  ا ٓ ن لائن )عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر کی اپنی والدہ کے پاوں دباتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف گلوکار اپنی والدہ کے پاوں دبا رہے ہیں اور ساتھ ٹی وی پر دانیال ظفر کا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں۔ ویڈیو میں علی ظفر دانیال کو مسکراتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ویڈیو بنانے سے پہلے پوچھ تو لیا کرو۔ 


سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے علی ظفر کی اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

مزید :

تفریح -