پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کمنٹری پینل کے نام سامنے آگئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کمنٹری پینل کے نام سامنے ...
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کمنٹری پینل کے نام سامنے آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا، بازید خان، وقار یونس، عروج ممتاز سمیت غیر ملکی کمنٹیٹرز میں کرس ہیرس، لیسا ستھا کمنٹری پینل کا حصہ ہونگے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے زینب عباس بطور پریزینٹر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فرائض انجام دیں گی۔

اس سے قبل  پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نے کہا کہ  ورلڈ کپ سےپہلےہمارےپاس12میچز ہیں کوشش کریں ان میچزکےدوران اپنی تیاریاں مکمل کرلیں، اور اپنےکھیل میں مزید بہتری لائیں۔کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے لیےاچھی ٹیم لیکر جائیں گے ، کوشش ہے ینگ کھلاڑیوں کو موقع دیں، مختلف کمبی نیشن بیٹنگ اورباؤلنگ میں آزمائیں گے ہماری بیٹنگ اسٹرونگ ہونے جارہی ہے، امید ہے ہماری بیٹنگ آٹھویں نویں نمبر تک جائے گی۔

مزید :

کھیل -