ایسٹر پرمسیحی برادری کیلئے چھٹی کا اعلان 

ایسٹر پرمسیحی برادری کیلئے چھٹی کا اعلان 
ایسٹر پرمسیحی برادری کیلئے چھٹی کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کیلئے چھٹی کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق  20 اور 21 اپریل کو ایسٹر منایا جائے گا،اس حوالے سے  چھٹی کا نوٹیفیکشن بھی جاری  کردیاگیاہے۔

 ڈپٹی سپیکرسندھ اسمبلی انتھونی نوید نے وزیراعلیٰ سندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ  مسیحی برادری پیر کو ایسٹر منائے گی۔ انتھونی نویدنے مسیحی ملازمین کیلئے ایڈوانس تنخواہ جاری کرنے پر بھی وزیراعلیٰ سندھ کا شکریہ اداکیاہے۔