سانحہ بابو سر کے خلاف شٹر ڈاﺅن ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
استور (مانیٹرنگ ڈیسک ) انجمن امامیہ استور کی جانب سے سانحہ بابو سر کے خلاف دوسرے روز بھی شٹر ڈاﺅن ہڑتال جاری ہے۔
مرکزی انجمن امامیہ نے سات افراد کی لاشیں سٹرک پررکھ کر کے واقعہ کے خلاف احتجاج کیا جس سے سٹرک کو آمد ورفت کے لیے بند کردیا ۔ رو ڈ بلاک ہونے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کاسامناکرنا پڑا ۔