فراڈ کیس، نجی بینک مینجر کو 10 سال قید، 42 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
لاہور(نامہ نگار)بینکنگ جرائم عدالت کے جج طاہر صابرنے 21سال بعدبینک فراڈ کیس میں ملوث نجی بینک کے مینجرمجرم ریاض احمد کو 10 سال قید اور 42 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کاحکم سنا دیاہے،عدالت نے مجرم نے بینک کی لاکھوں روپے کا فراڈ اور خورد برد کی مجرم کو بددیانتی، دھوکہ دہی اورفراڈ کی متعدد دفعات کے تحت مجرم کو سزا سنائی گئی ہے۔