لاہور ہائیکورٹ؛ شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر آج سماعت ہو گی

لاہور ہائیکورٹ؛ شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر آج سماعت ہو گی
لاہور ہائیکورٹ؛ شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر آج سماعت ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر آج سماعت ہو گی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالت نےفریقین سےجواب طلب کررکھا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کوقانون کے منافی نظربند کیاگیا۔