پنجاب ؛سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن تبدیل،تعلیمی ادارے  کب سے کب تک بند رہیں گے؟جانیے

پنجاب ؛سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن تبدیل،تعلیمی ادارے  کب ...
پنجاب ؛سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن تبدیل،تعلیمی ادارے  کب سے کب تک بند رہیں گے؟جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پنجاب میں تعطیلات 23دسمبر سے 10جنوری تک ہونگی،13جنوری سے سکول دوبارہ کھلیں گے۔

یاد رہے کہ قبل ازیں محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے 20دسمبر سے 10جنوری تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔