جنگیں کسی مسئلے کا حل نہیں ،نائن الیون میں کوئی پاکستانی ملوث نہیں تھا:چوہدری نثار

جنگیں کسی مسئلے کا حل نہیں ،نائن الیون میں کوئی پاکستانی ملوث نہیں ...
 جنگیں کسی مسئلے کا حل نہیں ،نائن الیون میں کوئی پاکستانی ملوث نہیں تھا:چوہدری نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ جنگیں کسی مسئے کا حل نہیں ہیں پا کستان کا نائن الیون میں کوئی ہاتھ نہیں تھا۔تفصیلات کے مطابق انسٹیٹو ٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کاکہنا تھا کہ نائن الیون میں کوئی پاکستانی ملوث نہیں تھا مگر اس سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہواپاکستان آج بھی 30 لاکھ افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کر رہا ہے ۔ان کا مزید کہنا تھاکہ جنگیں کسی مسئلے کا حل نہیں ہو تیں اگر دنیا میں امن لانا ہے تو جنگ ختم کرنی ہوگی.

امام بارگاہ دھماکہ ، ایک اور زخمی چل بسا ، تعداد 3 ہو گئی

مزید :

قومی -اہم خبریں -