سہولت کار کے 7 بھائی بھی گرفتار

سہولت کار کے 7 بھائی بھی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرا ئم سیل )صوبائی دارالحکومت سے گرفتار ہونے والے سانحہ لاہور کے سہولت کار کے 7 بھائیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرا ئع کے مطا بق گرفتا ر مبینہ سہولت کا ر کی تصو یر منظر عا م پرآگئی ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب اسمبلی کے باہر خود کش دھماکے کے مبینہ سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا، انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق سہولت کار کو لاہور کے لنڈا بازار سے گرفتار کیا گیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق، سہولت کار لنڈا بازار میں کپڑے کا کام کرتا ہے۔ سہولت کار کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کیا گیا تھا۔

مزید :

صفحہ اول -