کچھ ایسا کر نا چاہتی ہوں کو مجھے ہمیشہ یاد رکھا جائے ‘شفق علی

کچھ ایسا کر نا چاہتی ہوں کو مجھے ہمیشہ یاد رکھا جائے ‘شفق علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکارہ شفق علی نے کہا ہے کہ میں شوبز میں کچھ ایسا کر نا چاہتی ہوں کو مجھے ہمیشہ یاد رکھا جائے ‘گلوکاری کے شعبے میں نور جہاں کو اپنا روحانی استاد مانتی ہوں ۔شفق علی نے کہا ہے کہ سٹیج شوز میں بھی مصروف ہیں اور لائیو گانے کو ترجیح دیتی ہیں اور دن بدن میرے پرستاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اورمیر ی بھی یہ کوشش ہوتی ہے کہ میں شائقین کی امنگوں کے مطابق ہی پر فارم کر وں اور گلوکاری کے شعبے میں نور جہاں کو اپنا روحانی استاد مانتی ہوں۔

مزید :

کلچر -