بیوی کا ذکر ۔۔۔(صرف مسکرائیے )
ایک صاحب کہتے ہیں
کہ ساری زندگی ڈرتے ڈرتے گزر گئی ، پہلے والدین ، پھر اساتذہ، پھر افسران پھر موت اور پھر موت کے بعد حساب کتاب
کسی نے پوچھا : آپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا
کہنے لگے : "ڈر کے مارے نہیں کیا.

You are subscribed Successfully