وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرے کے انتقال پر اظہارافسوس
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرے کے انتقال پردکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا-