قو می ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز بھی جیتے گی : والدہ مصباح الحق

قو می ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز بھی جیتے گی : والدہ مصباح الحق
قو می ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز بھی جیتے گی : والدہ مصباح الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی والدہ نے کہا ہے کہ میری دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں اور انشاءاللہ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز بھی جیتے گی ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ لوگ کہتے تھے کہ مصباح الحق کی عمر زیادہ ہے اور وہ اچھی کارکردگی کا مظاہر ہ نہیں کرسکیں گے لیکن انہوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے تنقید کرنے والوں کی باتوں کا جواب پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح سے دیدیا ہے اور آئندہ بھی ان کی قیادت میں ٹیم ملک کا نام روشن کرے گی ۔

مزید :

کھیل -