مولانا عبدالغفور حیدری کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا
کوئٹہ( ما نیٹر نگ ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مستونگ دھماکے میں زخمی ہونے والے جمعیت علماء سلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کی صحت بہتر ہوگئی ہے اور ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔