یاسین بٹ کی والدہ کیلئے قرآن خوانی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزیرآباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد مشتاق بٹ، عبدالجبار بٹ محمد اشفاق بٹ کی ہمشیرہ، یاسین بٹ کی والدہ محترمہ جو کہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں ان کے ایصال ثواب کے لئے آج صبح 9 بجے قرآن خوانی و دعا کا اہتمام گارڈن کالونی مہندی شاہ روڑ پر مسجد اسلام وزیرآباد میں کیا گیا ہے۔