وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم کی امریکہ میں ہونے والے انسانی حقوق فورم میں شرکت

وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم کی امریکہ میں ہونے والے انسانی حقوق فورم میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر)صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین کی امریکہ میں منعقدہ انسانی حقوق فورم 2019میں سابقہ صدر امریکہ کارٹر کے ہمراہ خصوصی شرکت۔ امریکہ میں جاری فورم کاروبار اور انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کا سب سے بڑا سالانہ اجتماع کہلاتا ہے، جس میں دنیا بھر سے حکومتی، کاروباری، معاشرتی گروپوں، سول سوسائٹی، قانون دان، سرمایہ کار تنظیموں، مختلف شعبوں سے وابستہ 2000 سے زائد نمائندگان شریک ہوتے ہیں۔