جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے گی

جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے گی
جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جامعہ کراچی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے گی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جامعہ کراچی کو ایران کے صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی سفارش کی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی کے کل ہونے والے سینڈیکیٹ اجلاس میں ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی منظوری دی جائے گی۔