مولیاں کھا کر بھی آتا نہیں ڈکار مجھے
تیری جدائی سے ہاضمہ خراب ہے
مولیاں کھا کر بھی آتا نہیں ڈکار مجھے
تیری طرف کوئی تحفہ بھیج تو دیتا
مگر کسی دکاں سے ملتا نہیں ادھار مجھے
تیری جدائی سے ہاضمہ خراب ہے
مولیاں کھا کر بھی آتا نہیں ڈکار مجھے
تیری طرف کوئی تحفہ بھیج تو دیتا
مگر کسی دکاں سے ملتا نہیں ادھار مجھے
You are subscribed Successfully