دوسرا ون ڈے ، جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

دوسرا ون ڈے ، جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
دوسرا ون ڈے ، جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کیپ ٹاؤن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ جاری ہے، جس میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے 7.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 44 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی اننگز کا آغاز متاثر کن نہیں رہا، اوپنر عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے مارکو جانسن کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔پاکستان کی پہلی وکٹ 5 کے مجموعی سکور پر گری تھی، اور اب صائم ایوب اور بابر اعظم ٹیم کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -