علامہ اقبال ایئر پورٹ کی بیرونی دیوار پھلانگنے کی کوشش کرنیوالے 2مشکوک افراد گرفتار

علامہ اقبال ایئر پورٹ کی بیرونی دیوار پھلانگنے کی کوشش کرنیوالے 2مشکوک افراد ...
علامہ اقبال ایئر پورٹ کی بیرونی دیوار پھلانگنے کی کوشش کرنیوالے 2مشکوک افراد گرفتار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)علامہ اقبال ایئر پورٹ کی بیرونی دیوار پھلانگنے کی کوشش کرنیوالے 2مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اے آر وائے نیوز کے مطابق علامہ اقبال ایئر پورٹ لاہور کی بیرونی دیوار پھلانگنے کی کوشش کرنے والے 2مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے،دونوں کا تعلق چترال سے ہے، سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کی مدد سے اے ایف ایس نے شناخت کرکے گرفتاری کی،گرفتار کیے جانیوالے افراد کا نام حق نواز اور خلیل الرحمان ہے۔

صومالیہ:بارود سے بھری کار میں دھماکے سے 14افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

مزید :

لاہور -