عمران خان نکاح کی مبارکباد دینے والوں کے مشکور

عمران خان نکاح کی مبارکباد دینے والوں کے مشکور
عمران خان نکاح کی مبارکباد دینے والوں کے مشکور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی چیرمین عمران خان نے نکاح کی مبارک باد داور دعاوں دینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ’میرے نکاح کے موقع پر دعاوں اور نیک تمناوں کا تحفہ بھجوانے والوں کا میں تہہ دل سے مشکور ہوں‘

خیال رہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کی خبر گزشتہ روز ان کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر بریک کی گئی تھی جس میں نکاح کی تقریب کی تصاویر بھی شئیر کی گئی تھی ۔