محبت کا مرکز اور معراج کیا ہے۔۔۔؟
تحریر: جام مرید
محبت کا مرکز اور معراج کیا ہے۔۔۔؟
تواس کا جواب یہ ہے کہ
انسانیت محبت کا مرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے
اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے
یااللہ ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما ،صراط مستقیم پر چلا اور ہم سے راضی ہو جا