منزل تک پہنچنے کے لئے ضروری ہے کہ چلتے رہیں
تحریر: محمد رفیق ، میرپور(سندھ)
منزل تک پہنچنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ چلتے رہیں،
جہاں آپ رک گئے وہاں آپ کی ناکامی شروع ہو جاتی ہے
خود کو اتنا مصروف کرلو کہ آپ کی پریشانیاں بھی کہیں کہ" آہ بندہ سانوں ٹائم ای نہہیں دیندا"
لوگ کہتے ہیں کہ ہم پہ کوئی بھروسہ نہیں کرتا
میری ایک بات یاد رکھیں کہ لوگ آپ پہ بھروسہ تب کریں گے جب آپ کو خود پہ بھروسہ ہو جائے گا کہ اگر میں کرنے پہ آؤں تو کچھ بھی کر سکتا ہوں ۔