کاروباری شخصیت الحاج محمد اسلام کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے

کاروباری شخصیت الحاج محمد اسلام کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ علاقہ اسلام کاالونی کا 70 سالہ معروف کاروباری شخصیت الحاج محمد اسلام کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر دخاک کر دیا گیا۔ مرحوم محمد اسلام مبینہ طور پر کئی دن تک بٹ خیلہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ گذشتہ روز انتقال کرگئے۔ مرحوم پی ٹی وی نمائندہ ممتاز حسین(المعروف ممتاز پروڈکشن) جماعات اسلامی تحصیل تھانہ بائزئی کے امیر اقبال حسین ایڈوکیٹ، ارشد حسین۔ اورباچا حسین کے والد تھے۔