تھیلسیمیاسنٹر کے لئے سنٹرل پارک میں ایک کنال کا پلاٹ دیں گے، طاہر جاوید

تھیلسیمیاسنٹر کے لئے سنٹرل پارک میں ایک کنال کا پلاٹ دیں گے، طاہر جاوید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) چیئرمین سنٹرل پارک میڈیکل کالج، اربن ڈویلپرز میاں طاہر جاوید نے طلبہ طالبات کی طرف سے ماں بچاﺅ مہم کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر یاسمین راشد ڈین ڈاکٹر سہیل اختر چغتائی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تھیسلمیا سنٹر کے لئے سنٹرل پارک ہاﺅسنگ سکیم میں ایک کنال پلاٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرح اموات کو کنٹرول کرنے کے لئے جو کر سکے ضرور کریں گے۔