کریم فروٹ چاٹ بنانے کی ریسپی

کریم فروٹ چاٹ بنانے کی ریسپی
کریم فروٹ چاٹ بنانے کی ریسپی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اجزاء

تازہ کریم تین پیکٹ

تازہ دودھ ایک چھوٹا پیکٹ

چینی آدھی پیالی

سیب دو عدد

پائن ایپل کیوبز ایک ٹِن

کیلے چار عدد

اخروٹ آدھی پیالی

پانی آدھی پیالی

کشمش آدھی پیالی

اسٹرابیری دس عدد

ترکیب

ایک پیالے میں تازہ کریم ،تازہ دودھ اور چینی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اب اس میں سیب کے کیوبز ، پائن ایپل کے کیوبز اور گول سلائس میں کٹے کیلے شامل کریں۔آخر میں اوپر سے چھلے اور باریک کٹے اخروٹ، گرم پانی میں بھیگی ہوئی کشمش اور اسٹرابیری کاٹ کر ڈال دیں۔ مزے دار کریمی فروٹ چاٹ تیار ہے۔

مزید :

Ramadan -پکوان -