یورپی یونین کا10ممالک کو 300 ارب یورو مدد دینے کا اعلان

یورپی یونین کا10ممالک کو 300 ارب یورو مدد دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
برسلز (اے پی پی) یورپی یونین کے رکن ممالک کورونا کے تدارک میں مدد کیلیے 10 ممالک کو کل 300 ارب یورو کی مالی مدد دیں گے۔ یورپی یونین کونسل نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ البانیہ کو180 ملین،بوسنیا کو 250ملین، جارجیا کو 150 ملین، اردن کو200 ملین، کوسوو کو100 ملین، مالدووا کو 100 ملین، مونٹی نیگرو کو 60 ملین، شمالی مقدونیہ کو160 ملین، تیونس کو 6 سو ملین اور یوکرین کو1.2 ارب یورو کی مالی امداد فراہم کی جائے گی ان قرضوں کی ادائیگی کو دیگر شرائط کے مقابلے میں زیادہ آسان بنایا گیا ہے۔

اس امدادی پیکیج کو یورپی پارلیمان کی منظوری درکار ہے۔

مزید :

عالمی منظر -