محکمہ موسمیات نے پنجاب کے کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ؟ گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ؟ گرمی سے ستائے ...
محکمہ موسمیات نے پنجاب کے کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ؟ گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کوخوشخبری سنا دی ہے ، آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے بالائی ، وسطی علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے ، مغربی ہواﺅں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہوگا،آج سے منگل تک بارشوں کا امکان ہے ۔ اسلام آباد ، راولپنڈی اور بالائی علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔ 

مزید :

ماحولیات -