سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 

سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 
سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق سندھ میں 2 ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ۔