اسی بات کا تو سار ا جھگڑا ہے ۔۔۔(سیاسی لطیفہ )
تحریر : عوامی لکھاری
ایک سیاسی ورکر اعلیٰ حکومتی عہدیدار سے بولا
سیاسی ورکر :آپ سے ایک سوال پوچھوں؟ سارا نظام ٹھیک نہیں کر سکتے تو کم سے کم تحقیقات کا نظام ہی ٹھیک کر دیں ؟
اعلیٰ حکومتی عہدیدار : اسی بات کا تو سار ا جھگڑا ہے ۔۔۔۔
ملک میں اتنے گھپلے، سکینڈلز ہیں، جتنا کہا جائے کم ہے،
اگر تحقیقات میں لگ گئے توترقیاتی کام رہ جائیں گے-
نوٹ: یہ تحریر صرف مسکرانے کیلیے ہے اور دونوں کردار فرضی ہیں