ملائکہ اروڑا کی نازیبا ڈانس کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
ممبئی(آئی این پی)معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا کی نازیبا ڈانس کی تصا ویر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئیں۔
بھارت میں فضائی آلودگی ،غیر ملکی سفارتکار ملک چھوڑ کر جانے لگے
بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ کے پول ڈانس ویڈیو اور تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیاپر ہلچل مچادی ہے جبکہ اداکارہ نے آج سے 15سال پہلے پول ڈانس کیا تھا اوراب پھر وہ دوبارہ پول ڈانس کرتی ہوئی دیکھا ئی دیں گی۔واضح رہے کہ ملائکہ اوڑا 40سال کی عمر میں کسی لڑکی سے کم نہیں لگتیں انہوں نے اپنی خوبصورتی کو برقرار کر کے رکھ ہوا ہے۔اداکارہ کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا میں خوبصورت اور دلکش لگنے کے لییاپنی خوراک کے ساتھ ساتھ باقاعدگی سے ورزش بھی
کرتی ہوں۔