کراچی، نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو عہدے سے مستعفی ہوگئے

کراچی، نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو عہدے سے مستعفی ہوگئے
کراچی، نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو عہدے سے مستعفی ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑواپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،نیب پراسیکیوٹر نے استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھجوا دیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آرڈی کلہوڑو2010 سے نیب پراسیکیوشن میں فرائض انجام دے رہے تھے ،استعفیٰ کے متن میں انہوں نے کہاہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے رہا ہوں ۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی نیب کراچی سے 2 سینئر پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دیا تھا۔