عمران خان کی حکومت آنے کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو سب سے بڑی اجازت دیدی، تاریخ رقم ہو گئی

عمران خان کی حکومت آنے کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو سب سے بڑی اجازت ...
عمران خان کی حکومت آنے کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو سب سے بڑی اجازت دیدی، تاریخ رقم ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری ہے کہ سعودی عرب نے عمرے کے لیے آنے والے زائرین کے لیے مکہ اور مدینہ کے علاوہ دوسرے شہروں میں جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔عرب اخبار کے مطابق عمرہ زائرین کو 30دن کا ویزہ دیا جاتا ہے، اس سے پہلے عمرہ زائرین کو صرف مکہ اور مدینہ جانے کی اجازت دی جاتی تھی۔اب سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عمرہ زائرین سعودی عرب میں سیاحت کے دوسرے مقامات پر بھی جا سکیں گے۔عرب اخبار کے مطابق سعودی حکومت نے یہ فیصلہ سیاحت کے فروغ کے لیے کیا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -