سابقہ معشوقہ نے محبوب سے بدلا لینے کے لیے اس کے والد سے شادی کر لی

 سابقہ معشوقہ نے محبوب سے بدلا لینے کے لیے اس کے والد سے شادی کر لی
  سابقہ معشوقہ نے محبوب سے بدلا لینے کے لیے اس کے والد سے شادی کر لی
سورس: TikTok

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)  سابقہ معشوقہ نے محبوب سے بدلا لینے کے لیے اس کے والد سے شادی کر لی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان لڑکی کا اپنے بوائے فرینڈ سے بریک اپ ہو گیا تھا، جس کے بعد بطور بدلا لیتے ہوئے سابقہ معشوق کے والد سے شادی کر لی ہے جبکہ سابقہ معشوق نے سوتیلے بیٹے یعنی اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کے حوالے سے اب ماں بن کر حکم چلانا بھی شروع کر دیا ہے۔

سابقہ معشوق کی شادی میں سوتیلی ماں نے اسے جلانے کے لیے وہ لباس زیب کیا جو کہ عام طور پر دلہن پہنتی ہے۔سابق بوائے فرینڈ کی شادی کے دن جب دلہن سفید رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے تھی، اسید وران سوتیلی ماں یعنی سابق گرل فرینڈ بھی سفید لباس پہن کر پہنچ گئی۔

@wuunnam

He’s lawyer and he’s tall, and he’s a way better MAN… So uh… ☺️ I’ll leave you to answer that

♬ original sound - Meli Mels

سوتیلی والدہ نے ہو بہو دلہن جیسا لباس پہنا تھا اور اس کا مقصد بھی محض دلہے میاں کو جلانا تھا، سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اپنے بھائی کی اس کہانی کو شئیر کیا گیا تھا، جہاں انہوں نے اپنی سوتیلی ماں اور بھائی کی تصاویر بھی اپلوڈ کی تھیں لیکن یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کہاں کا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -