بارشوں سے بجلی پولز میں کرنٹ، بھینس ہلاک

بارشوں سے بجلی پولز میں کرنٹ، بھینس ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شجاع آباد(تحصیل رپورٹر)شجاع آباد بستی گھیل پور میں بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے کا دوسرا بڑا واقع پیش آ گیا بارشوں کے سبب واپڈا کے کھمبوں میں کرنٹ پھیلنے لگا گزشتہ روز قیمتی بھینس کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئی اہل علاقہ کا کہنا ہے چند روز قبل ہی اسی کھمبے(بقیہ نمبر10صفحہ7پر)

 کی تاروں سے 9 سالہ فیضان جاں بحق ہو گیا واپڈا کے افسران کو اطلاع دی پر کوئی شنوائی نہ ہوئی جبکہ دوسرا بڑا واقع پیش آیا ہے انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے میپکو کے افسران سے سخت نوٹس لینے اور زمہ دران کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے