میرپور خاص :بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر2بچے جاں بحق

میرپور خاص :بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر2بچے جاں بحق
میرپور خاص :بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر2بچے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 میرپور خاص (ڈیلی پاکستان آن لائن)گاؤں عبداللّٰہ آباد میں بارش کے پانی سے بھرے ہوئے گڑھے میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں، جن کی عمریں 6 اور 9 سال تھیں۔  

پولیس نے مزید بتایا کہ بچے اپنے والدین کے ساتھ کراچی سے رشتہ داروں کے پاس میرپور خاص آئے ہوئے تھے۔