تھانہ ترنول کی حدود سے سربریدہ دولاشیں برآمد

تھانہ ترنول کی حدود سے سربریدہ دولاشیں برآمد
تھانہ ترنول کی حدود سے سربریدہ دولاشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے ڈھوک سیداں کے ایک گھر سے میاں بیوی کی سربریدہ لاشیں ملی ہیں ۔ ترنول پولیس کے مطابق ڈھوک سیداں کے ایک گھر سے ملنے والی لاشیں ناظم رشید اور اُس کی اہلیہ کی ہیں جن کا سرقلم کرکے موت کے گھاٹ اُتار دیاگیا۔ پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کردیں اور مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید :

جرم و انصاف -