پی ایچ اے کے ڈائریکٹرز کا اجلاس

  پی ایچ اے کے ڈائریکٹرز کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے محمد طاہر وٹو کی زیر صدارت ہارٹی کلچر ڈائریکٹرز کا اجلاس گل داؤدی نمائش کے کامیاب انعقاد پر افسران کو مبارکباد پیش کی،اس موقع پر محمد طاہر وٹو نے شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے بارے احکامات جاری کئے۔

ہوئے پی ایچ اے افسران سے چھوٹے کمیونٹی باغات کی تزئین و آرائش  کے بارے میں مفصل رپورٹ طلب کی۔انہوں نے افسران کے ساتھ پی ایچ اے کے زیر اہتمام مستقبل میں ہونے والی تقریبات کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے ان کو بٹر فلائی ہاؤس کو بہتر بنانے اور ہارٹی کلچر کے کام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی۔