اوکاڑہ،مویشیوں کے تنازع پر جھگڑا،ایک شخص قتل،3 زخمی

  اوکاڑہ،مویشیوں کے تنازع پر جھگڑا،ایک شخص قتل،3 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ(نامہ نگار+بیورورپورٹ)موضع جندراکہ میں شاہد وغیرہ کا شفقت وغیرہ سے  مویشیوں کا تنازعہ تھا گزشتہ روز ان کے مابین تلخ کلامی ہوگئی جس رنجش پر ملزمان شفقت،اصغراور شعیب نے کلہاڑیوں کے وار کر کے شاہد،ناظم، فاروق اور ساجد کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا دوران علاج ایک زخمی شاہد جاں بحق ہو گیا پولیس نے مقتول شاہد کی بیوہ عابدہ بی بی کی درخواست پر 4 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا  پولیس نے نامزد ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -