میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں ۔۔۔(صرف مسکرائیے )

میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں ۔۔۔(صرف مسکرائیے )
میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں ۔۔۔(صرف مسکرائیے )

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر " عوامی لکھاری 

ایک  لڑکی اپنی سہیلی سے بولی 

کبھی کمر میں درد ہوتا ہے تو کبھی سر میں ، کبھی نزلہ زکام ہو جاتا ہے تو کبھی بخار ، کبھی تھکن ہونے لگتی ہے تو کبھی جسم درد ۔۔۔میری ان سب بیماریوں سے کیسے جان چھوٹ سکتی ہے ؟

دوسری سہیلی بولی ۔۔۔۔۔میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں 
مگر مجھے پتہ ہے گلہ دبانے سے ساری بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔

مزید :

لافٹر -