ابھی ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے کا فیصلہ نہیں ہوا،سینیٹر کامران مرتضیٰ

ابھی ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے کا فیصلہ نہیں ہوا،سینیٹر کامران مرتضیٰ
ابھی ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے کا فیصلہ نہیں ہوا،سینیٹر کامران مرتضیٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جو پیغام دینا تھا وہ سیاسی گفتگو مکمل ہو چکی ہے،ابھی ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹرکامران مرتضیٰ کا کہناتھا کہ جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو چکا ہے ،مولانا فضل الرحمان  سے پی ٹی آئی کا وفد ان کی رہائشگاہ پر  ملے گا۔