تھرپارکرمیں غذائی قلت کا شکار ایک اور بچی جاں بحق،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد31 ہو گئی

تھرپارکرمیں غذائی قلت کا شکار ایک اور بچی جاں بحق،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد31 ...
تھرپارکرمیں غذائی قلت کا شکار ایک اور بچی جاں بحق،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد31 ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تھرپارکر(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھرپارکرمیں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے ،سول ہسپتال مٹھی میں غذاتی قلت کا شکار ایک اور بچی جاں بحق ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے ،آج صبح سول ہسپتال مٹھی میں ایک اور بچی جاں بحق ہو گئی جس کے باعث رواں ماہ غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد 31 ہوگئی۔