کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، تین افراد جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، تین افراد جاں بحق
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، تین افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیٹلائٹ ٹاﺅ ن میں منیر مینگل روڈ پر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے ایک شخص ممتاز موٹر سائیکل سوار راہگیر تھا، فائرنگ کی جگہ سے گولیوں کے خول بر آمد ہوگئے ۔ایس پی سریاب کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے دو افراد کی عمریں 22 اور 24 سال ہے ۔ریسکیو حکام نے تینوں افراد کی لاشوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ۔