نمل یو نیورسٹی کے سینکڑوں طلباو طالبات کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

نمل یو نیورسٹی کے سینکڑوں طلباو طالبات کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور (کر ائم سیل)ما ل روڈ پر مظا ہر ہ کر نے اور سڑک بلا ک کر نے پر نمل یو نیو رسٹی کے اڑھا ئی سو طلبا ء وطا لبا ت کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز نمل یو نیو رسٹی کے سینکڑ وں طلبا ء وطا لبا ت نے اپنے مطا لبا ت کے حق میں مظا ہر ہ کیا ۔طلبا ء وطا لبا ت مظا ہر ہ کر تے ہو ئے ما ل روڈ پر اکٹھے ہو گئے۔ انہو ں نے شد ید نعر ے با زی بھی کی۔ ما ل روڈ پر مظا ہر ہ کر نے اور سڑک بلا ک کر نے پر سو ل لا ئنز پو لیس نے 44نا مز د اور200نا معلو م طلبا وطا لبا ت کے خلا ف مقد مہ نمبر 284\15درج کر لیا ۔پو لیس نے طلبہ کے خلا ف 290.291.اور 188کی دفعا ت کے تحت مقد مہ درج کیا ہے تا ہم پولیس نے کو ئی گر فتا ری نہیں کی۔

مزید :

علاقائی -