مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا: وزیر اعظم نواز شریف

مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا: وزیر اعظم نواز شریف
 مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا: وزیر اعظم نواز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ شروع کئے جانے والے مذاکرات ایک سنجیدہ کوشش ہیں اور ان کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے امیدبھی ظاہر کی ہے کہ ملک میں جاری یہ سیاسی بحران جلد بخیریت ختم ہو جائے گا۔ دوسری جانب آج شام وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈروں سے ملاقات کا بھی امکان ہے جس میں وزیر اعظم ان سے موجودہ بحران کے حل کے لئے تجاویز لیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -